اسلام آباد ہائیکورٹ: 2025 میں جسٹس سرفراز ڈوگر کے چرچے کیوں رہے؟ سال 2025 میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے مجموعی طور پر 11 ہزار سے زائد کیسز نمٹائے شائع 27 دسمبر 2025 01:42pm
190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنانے والے جج کے خلاف درخواست ناقابلِ سماعت قرار اسامہ ریاض نے سپریم کورٹ کی 2004 کی آبزرویشن کی روشنی میں تعیناتی اور کام سے روکنے کی درخواست دائر کی تھی شائع 05 دسمبر 2025 09:24pm
اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی آئینی درخواستیں: سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی درخواست گزاروں نے ذاتی رنجش پر آرٹیکل 184/3 کے غیر معمولی دائرہ کار کے تحت درخواستیں دائر کیں، اعتراض شائع 22 ستمبر 2025 04:37pm
جسٹس طارق جہانگیری سمیت 5 ججز نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اقدامات چیلنج کردیے اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز نے آرٹیکل 184/3 کے تحت درخواست دائر کی، ڈائری نمبر بھی الاٹ شائع 19 ستمبر 2025 06:44pm
فل کورٹ اجلاس سے قبل اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججوں کے خطوط سامنے آگئے، اہم سوال اٹھا دیے جسٹس بابر ستار اور جسٹس اعجاز اسحاق خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو الگ الگ خط لکھے ہیں۔ شائع 03 ستمبر 2025 12:49pm
افغان شہریوں کی واپسی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ آگیا وزارتِ داخلہ، نادار، ڈی جی امیگریشن، ایف آئی اے اور پولیس کو نوٹس جاری، جواب طلب شائع 25 اگست 2025 03:07pm
عمران خان کی جیل ملاقاتوں کے تمام مقدمات کل سماعت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں مقرر قائم مقام چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ کل سماعت کرے گا شائع 19 مارچ 2025 05:48pm
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے کیسز میں لارجر بینچ تشکیل دے دیا لارجر بینچ کے سربراہی قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کریں گے شائع 18 مارچ 2025 08:21pm
سلمان اکرم راجہ کے انسداد دہشتگردی عدالت سے جاری وارنٹ اسلام آباد ہائیکورٹ سے معطل عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 2 ہفتوں میں جواب طلب کرلیا شائع 10 مارچ 2025 03:04pm
ہائیکورٹ عملے کی سائلین سے رشوت لینے کا معاملہ: جسٹس بابر ستار کے خط پر انکوائری کا حکم رجسٹرار یار محمد ولانہ اور ایڈیشنل رجسٹرار اسٹیبلشمنٹ رائے محمد خان انکوائری کمیٹی مقرر شائع 07 مارچ 2025 03:25pm
جسٹس سرفراز ڈوگر کی سنیارٹی پر چیف جسٹس پاکستان اور اٹارنی جنرل کے مؤقف میں تضاد سامنے آگیا اٹارنی جنرل نے کہا کہ وہ چیف جسٹس پاکستان کے تحفظات سے متفق نہیں ہیں شائع 13 فروری 2025 01:08pm
جسٹس سرفراز ڈوگر نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کا عہدہ سنبھال لیا، کیسز کی سماعت شروع قائم مقام چیف جسٹس جسٹس سرفراز ڈوگر عدالت کمرہ نمبر ایک میں منتقل ہو گئے شائع 13 فروری 2025 11:06am
پولیس بدمعاش بن چکی، ایس ایچ اوز کو پھانسی پر لٹکا دوں گا، جسٹس سرفراز ڈوگر ایک اشتہاری کو پکڑنے کیلئے پورے خاندان کا جینا حرام کر رکھا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر شائع 14 دسمبر 2022 03:05pm