جسٹس صلاح الدین پنہور کا چیف جسٹس کو خط: 27ویں ترمیم پر فل کورٹ اجلاس بلانے کا مطالبہ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے فُل کورٹ اجلاس کل طلب کرلیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 05:35pm
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی