منشیات مقدمے میں 10 سال کی سزا پانے والا ملزم رہا: ہم پٹھان تو منشیات میں ویسے ہی بدنام ہیں، جسٹس مسرت ہلالی
عدالت نے شواہد میں سقم کی بنیاد پر ملزم کو بری کرنے کا حکم دیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.