اسلام آباد: جج کے کم عمر بیٹے کی گاڑی کی ٹکر سے دو لڑکیاں جاں بحق
ملزم نے بیان دیا کہ وہ ڈرائیونگ کے وقت اسنیپ چیٹ پر ویڈیو بنا رہا تھا اور حادثے کے بعد اس نے موبائل فون کہیں پھینک دیا ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.