سپریم کورٹ کا جائیداد کے تنازع سے متعلق اہم فیصلہ، مقدمات میں تاخیر پر اظہار تشویش فریقین اور ان کے وکلا عدالتی فیصلوں میں تاخیر کیلئے یکساں ذمہ دار ہیں، عدالت عظمیٰ شائع 31 دسمبر 2024 08:49pm