پاکستان صدر مملکت نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دیدی مظاہر نقوی کا بطور جج مستعفی ہونے کا نوٹیفکیشن بھی واپس لے لیا گیا شائع 20 مارچ 2024 05:03pm
پاکستان مظاہر نقوی کے ساتھ جج نہ لکھنے کا حکم، فیصلے کا متن سامنے آگیا چوہدری شہباز کیس میں ذاتی مفاد اور جانتے بوجھتے کم عمر بچوں کو قیمتی جائیداد سے محروم کیا، کونسل رائے شائع 08 مارچ 2024 04:12pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیدیا، استعفے کے باوجود برطرفی کی سفارش صدر کو بھجوا دی کونسل نے اپنے رول 5 میں بھی ترمیم کردی اپ ڈیٹ 08 مارچ 2024 01:16am
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل: جسٹس (ر) مظاہر نقوی کیخلاف شکایت پر کارروائی مکمل کونسل دستاویزات اور گواہوں کا جائزہ لینے کے بعد اپنی رائے دے گی شائع 01 مارچ 2024 02:33pm
پاکستان مظاہر نقوی کی جانب سے کوئی پیش نہ ہوا تو سمجھا جائے گا کہ دفاع کیلئے کچھ نہیں، چیف جسٹس سپریم جوڈیشل کونسل: سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف اسمارٹ سٹی کے مالک کا بیان ریکارڈ شائع 29 فروری 2024 03:25pm
پاکستان سابق جج مظاہر نقوی کیخلاف جوڈیشل کونسل کا اجلاس 29 فروری کو ہوگا سپریم کورٹ جوڈیشل کونسل میں زیرالتوا شکایت پر ریٹائرجج کیخلاف کارروائی کی اجازت دے چکی شائع 26 فروری 2024 02:56pm
پاکستان استعفا دینے سے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی نہیں رکے گی، فیصلہ سنا دیا گیا سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی شروع کردے تو استعفا یا ریٹائرمنٹ پر کارروائی ختم نہیں ہوسکتی، فیصلہ شائع 21 فروری 2024 05:36pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا مستعفی جج مظاہر نقوی کے بیٹوں کو سمن نہ کرنے کا فیصلہ کونسل نے اٹارنی جنرل کو مظاہر نقوی کے بیٹوں کی حد تک نوٹسز واپس لینے کی ہدایت کر دی شائع 16 فروری 2024 03:58pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس (ر) مظاہر علی اکبر نقوی کیخلاف 7 گواہان کے بیانات ریکارڈ کر لیے پلاٹ خریدنے کیلئے پانچ کروڑ کا بینکرز چیک عسکری بینک نے جاری کیا شائع 15 فروری 2024 10:07pm
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف ریفرنس: خواجہ حارث کی سپریم جوڈیشل کونسل کی مزید معاونت سے معذرت میرا وکالت نامہ جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے جج ہونے تک ہی تھا، وکیل خواجہ حارث شائع 15 فروری 2024 01:48pm
پاکستان جسٹس مظاہر کی سپریم جوڈیشل کونسل کارروائی کیخلاف درخواست کا تحریری حکمنامہ جاری سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی روکنے کی استدعا اس مرحلے پر قابل قبول نہیں ہے، سپریم کورٹ شائع 17 جنوری 2024 10:06am
پاکستان سپریم کورٹ ججز کیخلاف سوشل میڈیا پر مہم کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل کمیٹی میں آئی ایس آئی اور آئی بی کے نمائندے شامل اپ ڈیٹ 16 جنوری 2024 07:22pm
پاکستان ججز نے استعفے دینا شروع کردیے تو الیکشن پر اثر ہوگا، چند اور استعفے سامنے آسکتے ہیں، خورشید شاہ یقین ہے انتخابات وقت پر ہوں گے اور ہونا چاہئیں، رہنما پیپلز پارٹی شائع 11 جنوری 2024 09:47pm
پاکستان اعجاز الحسن نے مانیٹرنگ جج بن کر ہیرے تلاش کیے تھے وہ کہاں ہے؟ مریم اورنگزیب 3 بار والا وزیراعظم اپنا اور خاندان کا احتساب کروا سکتا ہے تو یہ جج کیوں نہیں، رہنما ن لیگ شائع 11 جنوری 2024 08:57pm
پاکستان جسٹس اعجازالاحسن نے اپنے استعفے میں کیا لکھا؟ جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ منظر عام پر آگیا شائع 11 جنوری 2024 08:50pm
پاکستان ایک اور جج بھی مستعفی ہوں گے، صحافیوں کا دعویٰ جسٹس مظاہر اور جسٹس اعجاز الاحسن کے بعد ایک تیسرا استعفی آنے والا ہے شائع 11 جنوری 2024 08:03pm
پاکستان جسٹس منصور علی شاہ پر قسمت مہربان، زیادہ عرصہ چیف جسٹس رہیں گے جسٹس فائز عیسی کے بعد چیف جسٹس کا منصب جسٹس اعجاز کے بجائے جسٹس منصور سنبھالیں گے اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 07:34pm
پاکستان سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس اعجاز الاحسن بھی مستعفیٰ جسٹس اعجاز الاحسن نے اپنا تحریری استعفی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو ارسال کردیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:09pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف کارروائی ختم نہ کرنے کا فیصلہ سپریم جوڈیشل کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کو آگاہی نوٹس جاری کردیا اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 10:59pm
پاکستان استعفیٰ منظور، مظاہر نقوی سپریم کورٹ کے جج نہیں رہے لیکن مراعات ہوں گی صدر مملکت نے جسٹس مظاہر نقوی کا استعفیٰ آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت منظور کیا۔ اپ ڈیٹ 11 جنوری 2024 03:41pm
پاکستان استعفے پر غلط تاریخ: جسٹس مظاہر نقوی کے سیکرٹری نے صدر مملکت کو مراسلہ ارسال کردیا جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے استعفے پر غلطی سے تاریخ میں سال 2023 لکھا گیا، مراسلہ اپ ڈیٹ 10 جنوری 2024 09:46pm
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی، استعفے میں بڑی غلطی کردی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے سیکرٹری نے صدر عارف علوی کو مراسلہ ارسال کردیا شائع 10 جنوری 2024 07:42pm
پاکستان جسٹس اعجاز نے جسٹس مظاہر کیخلاف جوڈیشل کونسل میں ہونے والی کارروائی پر سوالات اٹھادیے جسٹس مظاہر نقوی کو دوسرے شوکاز پر جسٹس اعجازالاحسن کا اختلافی نوٹ سامنے آگیا شائع 09 جنوری 2024 11:30pm
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی پر حکم امتناع کی استدعا مسترد عدالت نے کیس کی سماعت غیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی کر دی۔ شائع 09 جنوری 2024 03:15pm
پاکستان جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف سماعت، جسٹس مظاہر نقوی کے وکیل نے بنچ پر اعتراض واپس لے لیا اگر بنچ کی تشکیل درست نہیں تو ہم یہاں بیٹھ کر کیس کیسے سن سکتے ہیں؟ جسٹس جما مندوخیل شائع 08 جنوری 2024 03:25pm
جسٹس مظاہر نقوی نے دوسرے شوکاز نوٹس پر سپریم جوڈیشل کونسل میں جواب جمع کرادیا جوڈیشل کونسل کا آئندہ اجلاس 11 جنوری کو ہوگا اپ ڈیٹ 04 جنوری 2024 12:00am
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کی سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی فوری روکنے کی استدعا مسترد جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم کورٹ کے بینج پر اعتراض اٹھادیا شائع 15 دسمبر 2023 04:44pm
پاکستان جسٹس مظاہر نقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کرنے کا مطالبہ کونسل کی کارروائی کی وجہ سے مجھے تضحیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، جسٹس مطاہر کا جوڈیشل کونسل کو خط شائع 14 دسمبر 2023 01:33pm
پاکستان سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں کھلونا بننے سے انکار پر نتائج بھگت رہا ہوں، جسٹس مظاہر نقوی کا خط اپنے خلاف کارروائی پر جسٹس مظاہر نے چیف جسٹس اور سپریم کورٹ کے ججز کو کھلا خط لکھ دیا شائع 12 دسمبر 2023 08:15pm
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس طلب، جسٹس مظاہر نقوی کیخلاف شکایات پر غور ہوگا سیکرٹری سپریم جوڈیشل کونسل نے پانچوں ممبران کو نوٹس بھیج دیا، ذرائع شائع 12 دسمبر 2023 09:26am
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی