’بہنوں سے خدمت کروانی ہے جائیداد میں حصہ نہیں دینا‘، وراثتی حصے کے خلاف بھائی کی درخواست خارج
قرآن میں بہن کا حصہ لکھ دیا گیا، قرآن کے حکم سے کیسے انکار ہو سکتا ہے، جسٹس حسن رضوی کے ریمارکس
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.