پاکستان لاہور ہائیکورٹ کے جج کی پرویز الہٰی کی نظر بندی کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت جسٹس فاروق حیدر نے کیس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کو واپس بھجوا دیا شائع 27 جولائ 2023 09:13pm