پاکستان لاہور ہائیکورٹ نے لڑکے کی بازیابی کی بناء پر جناح ہاؤس حملہ کیس نمٹا دیا ایک ماہ 10 دن بعد بوڑھے ماں باپ کو ان کا جواں سالہ بیٹا مل گیا شائع 22 جون 2023 11:09am