جسٹس امین الدین کو وفاقی آئینی عدالت کا سربراہ بنائے جانے کا امکان چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے جسٹس امین الدین خان کے اعزاز میں عشائیہ رکھ لیا ہے، ذرائع شائع 13 نومبر 2025 07:12pm
وفاقی کابینہ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی پاکستان آرمی، ایئر فورس اور نیوی ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دے دی