ایرانی خاتون کا غیراخلاقی احتجاج، پولیس اہلکار گرفتاری میں ہچکچاہٹ کا شکار ویڈیو میں دکھایا گیا کہ ایک برہنہ خاتون پولیس کی گاڑی پر بیٹھی احتجاج کر رہی ہے شائع 06 فروری 2025 11:05am