ایف بی آئی نے چارلی کرک کے مشتبہ قاتل کی نئی ویڈیو جاری کردی ایف بی آئی کے مطابق ملزم جائے واردات کے قریب واقع جنگل میں اپنا ہتھیار اور گولیاں چھوڑ گیا تھا۔ شائع 12 ستمبر 2025 09:53am