جے یو آئی کا عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف سندھ بھر کے ہائی ویز بند کرنے کا اعلان جمعیت علماء اسلام سندھ میں مختلف مقامات پر مظاہرے کرے گی، ترجمان شائع 10 فروری 2024 08:00pm