صدرمملکت کا اتحادی ارکانِ پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیہ، 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت 27ویں آئینی ترمیم کا بِل کل قومی اسمبلی سے بھی منظور کروالیا جائے گا، ذرائع شائع 11 نومبر 2025 10:59pm
جے یو آئی نے 27 ویں ترمیم کے حق میں ووٹ دینے والے سینیٹر کو پارٹی سے نکال دیا احمد خان فوری طور پر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہوجائیں ورنہ ڈس کوالیفکیشن کے لیے الیکشن کمیشن جائیں گے، جے یو آئی شائع 10 نومبر 2025 10:51pm
سینیٹ میں27ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور، فیلڈ مارشل رینک اب آئین میں شامل پی ٹی آئی اور جے یو آئی کے سینیٹرز نے بل کی حمایت میں ووٹ دیا۔ اپ ڈیٹ 10 نومبر 2025 07:46pm
وزیراعظم ہاؤس میں جرگہ: میڈیکل کالجز اور انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں ضم شدہ اضلاع کا کوٹا بحال قبائل نے پاکستان کی سلامتی کیلئے ہمیشہ قربانیاں دیں، ضم شدہ اضلاع میں امن کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، وزیراعظم شائع 24 جولائ 2025 09:34pm
پیپلزپارٹی، اے این پی اور جے یو آئی کا خیبرپختونخوا حکومت کی اے پی سی میں شرکت سے انکار تمام اپوزیشن جماعتوں نے کل ہونے والے اے پی سی میں شرکت نہ کرنے کا متفقہ فیصلہ کیا، ڈاکٹر عباداللہ خان شائع 23 جولائ 2025 10:19pm
مولانا فضل الرحمان کی ڈیگاری واقعے کی مذمت: ”بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں حکومتی رٹ نہیں“ مولانا فضل الرحمان کا دوٹوک موقف: سود کے خاتمے کا حتمی وقت مقرر، مسلح جدوجہد حرام قرار شائع 23 جولائ 2025 07:22pm
سینیٹ انتخابات کے بعد ایوان بالا میں سیاسی جماعتوں کی نئی پوزیشن کیا ہوگی؟ ایوان بالا میں نئی صف بندی سے حکومتی اتحاد کو پارلیمانی کارروائی میں واضح برتری حاصل ہو گئی شائع 21 جولائ 2025 10:28pm
خیبر پختونخوا میں اپوزیشن اتحاد نے بھی آستینیں چڑھالیں، گورنر ہاؤس میں اہم مشاورتی بیٹھک سینیٹ انتخابات میں اپوزیشن امیدوار میدان میں رہیں گے، اپوزیشن کا مشترکہ اجلاس اپ ڈیٹ 19 جولائ 2025 10:52pm
پی ڈی ایم کا سر اپوزیشن میں ہے اور دھڑ حکومت کررہا ہے، مولانا فضل الرحمان کا دلچسپ تبصرہ تحاریک میں باہمی مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے، سربراہ جے یو آئی کی آج نیوز کے پروگرام "روبرو" میں خصوصی گفتگو شائع 18 جولائ 2025 08:45pm
نئے صوبے پاکستان کی ضرورت ہیں، فاٹا کو ایک صوبے کا اسٹیٹس دیا جا سکتا ہے، مولانا فضل الرحمان انضمام کے بعد صوبے میں بھی ترمیم کرنا ہوگی، سربراہ جے یو آئی ف کی آج نیوز کے پروگرام روبرو میں خصوصی گفتگو شائع 17 جولائ 2025 08:56pm
خیبرپختونخوا میں اقلیتی نشست کا معاملہ ’ٹاس‘ سے پہلے حل، ن لیگ دستبردار جے یوآئی کے گُرپال سنگھ مخصوص نشست پر بلا مقابلہ ممبر اسمبلی منتخب ہوگئے شائع 17 جولائ 2025 03:49pm
سینیٹ الیکشن؛ جے یو آئی نے فیصلہ کیا کہ وہ کسی اتحاد کا حصہ نہیں ہوگی، حافظ حمداللہ جے یو آئی کو خیبرپختونخوا میں تبدیلی میں دلچپسی نہیں، رہنما جے یو آئی ف کی آج نیوز کے پروگرام نیوز انسائیٹ وِد عامر ضیا میں گفتگو شائع 15 جولائ 2025 11:06pm
پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا ایک پلیٹ فارم سے سینیٹ الیکشن لڑنے پر اتفاق پیپلزپار ٹی اور جے یوآئی اپوزیشن اتحاد کے لیے دیگر پارٹیز سے رابطے کریں گی شائع 14 جولائ 2025 10:39pm
پی ٹی آئی والے آر پار کا کہہ رہے ہیں، پوچھنا چاہتا ہوں آخر یہ کیا کرنے والے ہیں؟ رانا ثنا اللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور کی آج نیوز کے پروگرام "سپاٹ لائٹ" میں گفتگو اپ ڈیٹ 14 جولائ 2025 10:59pm
پی ٹی آئی سے اختلاف کو اختلاف تک رکھ کر تلخیوں کو دور کرنا چاہتا ہوں، مولانا فضل الرحمان مدارس بل پر حکومتی اتحاد کی بدنیتی ظاہر ہو چکی ہے، سربراہ جے یو آئی کی حکومت پر تنقید شائع 14 جولائ 2025 07:37pm
علی امین گنڈا پور کی نااہل اور نالائق حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے، ترجمان جے یو آئی پی ٹی آئی اپنے میر جعفر اور میر صادق کو کنٹرول کرے اور علی امین گنڈا پورا کے منہ کو لگام دے، ترجمان اسلم غوری شائع 13 جولائ 2025 09:48pm
علی امین گنڈا پور نے مولانا فضل الرحمان کو الیکشن لڑنے کا چیلنج دے دیا مولانا میرے بھائی سے الیکشن لڑلیں، اگر بھائی ہارا تو میں سیاست چھوڑ دوں گا، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا شائع 13 جولائ 2025 06:19pm
فضل الرحمان کو ”فارم 47 کا بینیفیشری“ کہنے پر حافظ حمداللہ کا علی امین گنڈاپور کو سخت جواب ’مولانا فضل الرحمان کو فارم 47 کا بینیفیشری کہنے والا یہ بتائے کہ خود کس کے این او سی پر خیبرپختونخوا کا وزیر اعلیٰ بنا؟‘ حافظ حمداللہ شائع 13 جولائ 2025 11:23am
مولانا فضل الرحمان نے کے پی میں تبدیلی کی خواہش ظاہر کردی کے پی حکومت جعلی اور دھاندلی کی پیداوار ہے، صوبہ کسی کشمکش کا متحمل نہیں ہو سکتا، مولانا فضل الرحمان اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 08:42am
اپوزیشن کے پاس ایک ممبر بھی زیادہ ہوا تو تحریک عدم اعتماد لاسکتے ہیں، فیصل کریم کنڈی پیپلز پارٹی سینیٹ کی جنرل اور خواتین کی نشستوں پر الیکشن لڑ رہی ہے، گورنر خیبرپختونخوا شائع 11 جولائ 2025 08:37pm
پیپلزپارٹی کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سینیٹ انتخابات کے حوالے سے مشاورت خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے قبل سیاسی رابطوں میں تیزی آگئی اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:08pm
خواتین کی خالی نشستوں پر ن لیگ کی نئی انٹری، جے یو آئی عدالت کی منتظر مسلم لیگ (ن) جلد نئی نامزدگیاں دے گی، جے یو آئی کی نشست کا معاملہ سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے شائع 02 جولائ 2025 06:13pm
وزیراعظم کی ہدایت پر مولانا فضل الرحمان کو ایف سی کی سیکیورٹی مل گئی سربراہ جے یو آئی کی رہائش گاہ ڈی آئی خان میں ان کو ایف سی ون سیکیورٹی دی گئی شائع 02 جولائ 2025 05:14pm
ہم نے نہ پچھلی حکومت کو چلنے دیا تھا نہ اِس حکومت کو چلنے دیں گے، مولانا فضل الرحمان قوم کو اسلام آباد کی جانب مارچ کے لیے تیار رہنا چاہیئے، سربراہ جے یو آئی کا خطاب شائع 29 جون 2025 09:26pm
اسرائیل کا احتساب ہونا چاہیے، امت مسلمہ ایران کے ساتھ ہے، مولانا فضل الرحمان جے یو آئی کے بغیر حکومتیں بنتی اور جاتی نہیں ہیں، سربراہ جے یو آئی شائع 14 جون 2025 09:32pm
خضدار کے علاقے چمروک میں فائرنگ، جے یو آئی رہنما میر کامران جتک جاں بحق مولانا فضل الرحمان کی قتل کی مذمت، ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ شائع 12 جون 2025 11:16pm
پی ٹی آئی کے احتجاجی اعلان پر جے یو آئی کا مؤقف واضح، اپوزیشن اتحاد کا حصہ نہ بننے کا فیصلہ رہنما جے یو آئی ف سینیٹرحافظ حمداللہ، اختیار ولی خان مسلم لیگ ن، ڈاکٹر ہمایوں مہمند رہنما پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کے رہنما احمد کنڈی نے آج نیوز کے پروگرام "اسپاٹ لائٹ" میں خصوصی گفتگو کی شائع 27 مئ 2025 10:44pm
جنگ بندی کسی معاہدے کے تحت نہیں ہوئی، مولانا فضل الرحمان ضرورت اس بات کی ہے کہ قومی یکجہتی کو دوام دیں، سربراہ جے یو آئی کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 19 مئ 2025 11:28pm
فضل الرحمان نے پاک بھارت جنگ کی صورت میں رضا کار دینے کی پیشکش کردی ملکی دفاع میں مدارس کے طلبا صف اول میں کھڑے ہیں، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 09 مئ 2025 03:29pm
مولانا فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں دفاع وطن منانے کا اعلان علما جمعے کے اجتماعات میں بھارتی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور کروائیں، سربراہ جے یو آئی شائع 08 مئ 2025 06:00pm