’سرمایہ کار آئی ایم ایف رپورٹ پڑھ کرپاکستان میں انویسٹ کیوں کریں گے‘؛ مالیاتی فنڈ کی رپورٹ پر تبصرے

’سرمایہ کار آئی ایم ایف رپورٹ پڑھ کرپاکستان میں انویسٹ کیوں کریں گے‘؛ مالیاتی فنڈ کی رپورٹ پر تبصرے

آئی ایم ایف رپورٹ پٌر صحافی ذیشان یوسفزئی کہتے ہیں کہ 'ہمیں آئی ایم ایف بھی ٹھیک نہیں ملا، پہلے قرض دیتے ہیں پھر اس پر سود لیتے ہیں اور پھر سارے رازوں سے پردہ اٹھا لیتے ہیں۔ بھلا کون ایسے کرتا ہے؟'
شائع 20 نومبر 2025 04:47pm