پاکستان جوڈیشل کمیشن کی جسٹس محمد ابراہیم کی بطور چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ تعیناتی کی سفارش تمام ممبران نے متفقہ طور پر تعیناتی کی منظوری دی شائع 02 اگست 2023 06:14pm
پاکستان ڈاکٹر سید محمد انور کو وفاقی شرعی عدالت کا عالم جج بنانے کی منظوری محمد انور 3 سال تک عالم جج کے طور پر ذمہ داریاں ادا کریں گے شائع 23 جون 2023 06:36pm
پاکستان سپریم کورٹ کی تاریخ میں دوسری خاتون جج جسٹس مسرت ہلالی کون ہیں؟ سپریم کورٹ میں پہلی خاتون جسٹس عائشہ اے ملک تعینات ہوئی تھیں۔ شائع 15 جون 2023 08:29am
پاکستان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ مسرت ہلالی کی بطور سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جسٹس فائز عیسیٰ نے بھی جسٹس مسرت ہلالی کا نام تجویز کیا تھا اپ ڈیٹ 14 جون 2023 06:27pm
پاکستان دو ججز کی سپریم کورٹ میں تقرری کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا نئے ججوں کی تقرری سے سپریم کورٹ میں توازن بدل سکتا ہے۔ شائع 14 جون 2023 12:05pm
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ کے پانچوں ججز کو مستقل کرنے کی سفارش پشاور ہائیکورٹ کے 3 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ توسیع اپ ڈیٹ 07 جون 2023 09:13pm
پاکستان صدر کی منظوری کے بعد اقبال حمید الرحمان چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات جسٹس اقبال حمید الرحمان کو 3 سال کیلئے چیف جسٹس فیڈرل شریعت کورٹ تعینات کیا گیا ہے شائع 30 مئ 2023 01:44pm
پاکستان عمران خان نے آڈیو لیکس پر جوڈیشل کمیشن کا قیام سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا چیف جسٹس کی اجازت کے بغیر جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نہیں ہوسکتی، درخواست اپ ڈیٹ 22 مئ 2023 02:24pm
پاکستان ججز کی مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات: حکومت نے 3 رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا جوڈیشل کمیشن کی سربراہی جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کریں گے اپ ڈیٹ 20 مئ 2023 06:00pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کو چیف جسٹس وفاقی شریعت کورٹ بنانے کی منظوری دیدی جوڈیشل کمیشن نے اقبال حمید کی متفقہ طور پر تقرری کی منظوری دی، ذرائع شائع 15 مئ 2023 04:55pm
پاکستان جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کیلئے 6 ناموں کی سفارش کردی ناموں کی حتمی منظوری کیلئے معاملہ پارلیمانی کمیٹی ججز تقرری کو بجھوا دیا گیا شائع 16 مارچ 2023 09:23pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی