ضلعی عدلیہ میں ڈیپوٹیشن ججز کو واپس بھیجنے کے ٹربیونل آرڈر کیخلاف فیصلہ کالعدم قرار فیصلے کو صرف ڈیپوٹیشن پر موجود ججز کو واپس بھیجنے کی حد تک کالعدم قرار دیا شائع 30 مئ 2025 07:49pm