احتساب عدالت میں محمد بشیر کی جگہ نئے جج تعینات ناصرجاوید رانا کی تقرری 3 سال کیلئے ڈیپوٹیشن پر کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 10:21am
190 ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی عدالتی عملہ اڈیالہ جیل میں تاریخ ڈال کر واپس روانہ ہوگیا شائع 10 فروری 2024 11:59am
جج محمد بشیر کی چھٹی پر جانے کی ایک اور کوشش ناکام محمد بشیر نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان، بشریٰ بی بی کو سزا سُنائی ہے شائع 06 فروری 2024 02:44pm
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے دوبارہ چھٹیوں کی درخواست دے دی جج نے صحت کو وجہ بتاتے ہوئے اپنی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست جمع کرائی شائع 03 فروری 2024 12:17pm
’عمران خان اور بشریٰ بی بی نے وزیراعظم آفس کا غلط استعمال کیا‘ احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا شائع 02 فروری 2024 01:00pm
توشہ خانہ ریفرنس: بشریٰ بی بی کا 342 کے تحت بیان قلمبند، جج کی طبیعت خراب ہوگئی جج محمد بشیر طبیعت خرابی کے باعث اسپتال منتقل، ریفرنس کی سماعت کل بدھ تک ملتوی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13pm
توشہ خانہ کیس: عدالت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کا جرح کا حق ختم کردیا عدالت کل عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان ریکارڈ کرے گی اپ ڈیٹ 30 جنوری 2024 10:13am
توشہ خانہ ریفرنس میں استغاثہ کے مزید 3 گواہان کے بیانات قلمبند مجموعی طور پر 16 گواہان کی شہادت قلمبند کی جا چکی ہے شائع 27 جنوری 2024 09:13pm
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہو سکی توشہ خانہ کیس میں استغاثہ کے 4 گواہان پر جرح مکمل کرلی گئی شائع 17 جنوری 2024 06:12pm
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی دوران سماعت طبیعت ناساز بلڈ پریشر شوٹ کرنے کی وجہ سے جج محمد بشیر کی طبعیت ناساز ہوئی، ذرائع شائع 15 جنوری 2024 09:16pm
توشہ خانہ ریفرنس میں آج بھی نیب گواہان کے بیانات قلمبند نہ ہوسکے وکیل صفائی کے موجود نہ ہونے پر عدالت نے سماعت کل تک کیلئے ملتوی کردی شائع 12 جنوری 2024 06:09pm
توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم کیلئے نئی تاریخ مقرر احتساب عدالت نے ملزمان کو ریفرنس کی نقول اور دیگر ضروری دستاویزات فراہم کردی شائع 28 دسمبر 2023 10:29pm
راولپنڈی میں فائرنگ سے ٹریفک جام، جج محمد بشیر کی گاڑی گزر چکی تھی، پولیس پولیس نے فائرنگ کرنے والے ملزم شایان کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا اپ ڈیٹ 20 دسمبر 2023 11:39pm