عالمی شہرت یافتہ جج فرینک کیپریو کے فیصلے جو کتابوں میں نہیں، دلوں پر درج ہوئے فرینک کیپریو کے فیصلوں اور طرزِ عمل نے انہیں عالمی سطح پر پہچان دلوائی۔ اپ ڈیٹ 23 اگست 2025 03:32am
امریکا کے انسان دوست جج فرینک کیپریو 89 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہوگئے وہ اپنی زندگی اور فیصلوں کے ذریعے دنیا بھر کے لوگوں کو ہمدردی، درگزر اور نرمی اختیار کرنے کی ترغیب دیتے رہے۔ اپ ڈیٹ 21 اگست 2025 04:10pm