پاکستان دادو پریس کلب کے سامنے فائرنگ، 2 صحافی زخمی ہوگئے زخمی صحافی نیاز چانڈیو اور رفیق احمد اسپتال منتقل، پولیس کی جوابی کارروائی میں ملزم ہلاک شائع 24 جون 2025 02:08pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی