پاکستان صحافی فرحان ملک کو جیل سے رہا کر دیا گیا صحافی فرحان ملک کی آج دونوں مقدمات میں ضمانت ہوئی تھی اپ ڈیٹ 07 اپريل 2025 04:30pm
پاکستان پیکا ایکٹ کے تحت مقدمے میں صحافی فرحان ملک کی درخواست ضمانت منظور ضلع شرقی کی عدالت نے ایک لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی شائع 07 اپريل 2025 01:39pm