بچوں سے زیادتی کے حقائق چھپانے پر چرچ آف انگلینڈ کے سربراہ مستعفی ہونے پر مجبور آرچ بشپ آف کینٹربری جسٹن ویلبی نے جان اسمتھ کے کالے کرتوتوں کو نظر انداز کیا تھا۔ شائع 13 نومبر 2024 05:34pm