جو بائیڈن کی تضحیک: ٹرمپ نے صدارتی واک آف فیم پر سابق صدر کی جگہ ’آٹو پین‘ کی تصویر لگوا دی
وائٹ ہاؤس میں نئی تعمیر شدہ واک آف فیم کی دیوار پر ٹرمپ سمیت تمام صدور کی تصاویر موجود ہیں۔ لیکن جہاں جو بائیڈن کی تصویر ہونی چاہیے تھی، وہاں ایک آٹو پین نصب ہے۔
Aaj English







































