بھارت: جودھپور میں دھماکے کی آواز نے شہر میں خوف پھیلا دیا
سیکڑوں شہریوں نے متعدد بار پولیس اسٹیشن اور پولیس کنٹرول روم سے رابطہ کر کے اس غیر معمولی واقعے کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کی کوشش کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.