چین میں ہیومینائیڈ روبوٹس کی دوڑ، ماہرینِ اے آئی کو قومی اوسط سے تین گنا زیادہ تنخواہیں
ہیومینائیڈ روبوٹکس کے شعبے میں تیزی، تجربہ کار انجینئرز کی بھرتی کیلئے کمپنیوں کی دلکش پیشکشیں؛ دیگر صنعتوں میں چھانٹیوں اور تنخواہوں میں کمی کا سلسلہ جاری
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.