سولر پینل بنانے والی بڑی کمپنی میں آتشزدگی، پیداوار متاثر جنکو سولر کو ویفر اور سیل پروڈکشن دوسرے ورکشاپس منتقل کرنا پڑے گی، مالیاتی پوزیشن پر بھی اثر پڑیگا اپ ڈیٹ 29 اپريل 2024 04:40pm