پی ٹی آئی سوشل میڈیا کنٹرولر جبران الیاس نے بیرسٹر گوہر کی بھی سرزرنش کردی جبران الیاس اور پی ٹی آئی رہنماؤں میں باہمی خلفشار بڑھنے لگا شائع 29 ستمبر 2024 01:37pm
جبران الیاس کا ریاست مخالف بیانیہ، رؤف حسن کے ساتھ واٹس ایپ پیغامات سامنے آگئے جبران الیاس نے رؤف حسن سے سوشل میڈیا ٹیم کے لیے تنخواہوں کا مطالبہ کیا،ذرائع شائع 18 ستمبر 2024 03:42pm