جہلم ویلی میں خوف کی علامت بننے والا تیندوا مارا گیا اسنائپرز کی ٹیم نے تیندوے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، علاقہ مکینوں نے فوجی جوانوں کا شکریہ ادا کیا شائع 29 جولائ 2025 12:32am