پنجاب میں بارشوں سے چکوال اور جہلم میں بڑے پیمانے پر نقصان، وسیع رقبہ زیر آب جہلم کے علاقے خورد، نئی آبادی بھمبر، دارا پور، سوہاوہ میں سیکڑوں لوگ بے یارو مددگار ہوگئے اپ ڈیٹ 23 جولائ 2025 11:19pm