کاروبار سونے کی قمیتیں ریکارڈ سطح پر؛ کراچی میں درجنوں زیورات کے کارخانے بند صرافہ بازاروں میں سناٹے کا راج ہے، سنار ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے ہیں شائع 25 اپريل 2025 11:00am