پاک سعودی دفاعی معاہدہ: بھارت اور اسرائیل کے لیے نیا چیلنج؟
اسرائیلی میڈیا کے مطابق سعودی عرب نے پاکستان کے ساتھ اتحاد باضابطہ کر کے ایران، اسرائیل اور امریکا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اس کے پاس دفاعی توازن کے متبادل ذرائع ہیں۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.