دنیا غربِ اردن میں اسرائیل کا فضائی حملہ، حماس کا کمانڈر شہید جنین شہر میں کار سے نکل کر بھاگنے والے وسیم ہزم کے ساتھیوں کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا۔ شائع 30 اگست 2024 09:46pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی