پاکستان مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گر گئی، 4 افراد جاں بحق، 8 زخمی حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور 3 خواتین شامل ہیں۔ شائع 28 اپريل 2025 11:27am
پاکستان وادی نیلم میں برف کے باعث جیپ کا حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 7 زخمی زخمیوں میں تین کی حالت تشویشناک ہے شائع 15 دسمبر 2024 02:57pm
پاکستان آزاد کشمیر میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، لڑکی جاں بحق، 8 افراد زخمی حادثے میں زخمی ہونے والے 7 افراد کی حالت تشویشناک، اسپتال منتقل شائع 29 جولائ 2024 10:09pm
پاکستان وادی نیلم : کراچی سے تعلق رکھنے والے سیاحوں کی جیپ کھائی میں جاگری، 2 جاں بحق، 4 زخمی جیپ ڈرائیور غیر تربیت یافتہ تھا، گاڑی میں خرابی پر خود چھلانگ لگا کر اتر گیا، زخمی خاتون شائع 17 جولائ 2024 06:57pm
پاکستان زیارت: سیاحوں کی گاڑی کھائی میں گرنے سے سگے بھائیوں سمیت 5 افراد جاں بحق تمام افراد پیکنک منانے زیارت آئے تھے لواحقین کو اطلاع کردی گئی ہے، لیویز ذرائع اپ ڈیٹ 17 جولائ 2024 06:17pm
پاکستان مظفرآباد میں جیپ کھائی میں گرنے سے 13 افراد جاں بحق جیپ وادی نیلم سے مظفرآباد جارہی تھی، گاڑی میں 15 افراد سوار تھے، ریسکیو حکام اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 01:59pm
پاکستان مسافر جیپ دریائے نیلم میں جاگری، 6 افراد جاں بحق 5 زخمی، 11 افراد لہروں کی نذر ہوگئے اپر دیر میں بھی تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دریائے پنچکوڑہ میں جاگری اپ ڈیٹ 10 جون 2024 09:59am
پاکستان ایبٹ آباد میں مسافر جیپ کھائی میں جاگری، 6 افراد جاں بحق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق لیراں گاؤں سے ہے جو نمبل بازار سے خریداری کے بعد واپس گاؤں جارہے تھے شائع 22 مئ 2024 09:00pm
پاکستان مانسہرہ میں جیپ کو حادثہ، 7افراد جاں بحق جیپ شاہراہ کاغان کے کنارے سے گھر کے اوپر گری۔ اپ ڈیٹ 19 مئ 2024 10:45am