صرف عسکری کامیابی سے ملک زندہ نہیں رہتے، فرانس کی اسرائیل پر تنقید اسرائیلی قیادت کو سفارت کاری کی طرف آنا ہوگا، مقبوضہ بیت المقدس میں وزیرِخارجہ بیرٹ کی پریس بریفنگ شائع 07 اکتوبر 2024 09:14pm