گوادر: جاز کا مفت فون کالز کی سہولت فراہم کرنے کا اعلان جاز صارفین کم بیلنس یا بنڈلز ختم ہونے کے باوجود مفت کالز کرسکتے ہیں، ترجمان جاز شائع 05 مارچ 2024 04:16pm