لڑکی نے گاڑی میں بیٹھی ماں اور بچے کو حادثے سے بچا لیا، ویڈیو وائرل وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عبایا پہنے ایک خاتون تیزی سے دوڑتی ہوئی گاڑی تک پہنچیں۔ شائع 16 جنوری 2026 01:33pm