عمر شریف اور اُن کی بیٹی کی موت کا ذمہ دار بیٹا جواد ہے، اہلیہ کا حیران کُن انکشاف جواد نے بہن کے علاج کے لیے گردے کے غیر قانونی ٹرانسپلانٹ پر انحصار کیا۔ شائع 27 نومبر 2023 02:16pm