جویریہ خان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا جویریہ اس وقت پاکستان ویمنز ٹیم کیلئے ون ڈے اور ٹی 20 میں دوسری سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی ہیں شائع 21 مارچ 2024 03:12pm