’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘: جاوید اختر کا بھارت میں طالبان وزیر خارجہ کے استقبال پر شدید ردعمل
افغان طالبان وزیر خارجہ کی پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر شدید تنازع کھڑا ہوگیا تھا۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.