مشکوک پارسل نے جاپانی وزیراعظم کے قتل کی سماعت منسوخ کروادی خطرناک پارسل ملنے کے بعد عدالتی عملے اور سائلین سے عمارت کو خالی کروا لیا گیا شائع 12 جون 2023 02:27pm