پاکستان بلاول کا دورہ رنگ لے آیا، جاپان کا ہاؤسنگ اور انفراسٹرکچر میں تعاون پر اتفاق جاپان شمسی توانائی اور صاف پانی پر بھی تعاون کرے گا شائع 03 جولائ 2023 10:55pm