سعودی عرب میں 18 پاکستانی عازمین حج انتقال کرگئے، جنت البقیع میں تدفین جاں بحق حجاج میں 10 مرد اور 8 خواتین شامل ہیں ،ذرائع وزارت مذہبی امور شائع 14 جون 2025 11:30am