ارشد شریف قتل: ’پولیس کو غلط اطلاع دی گئی‘، شوٹنگ رینج کا مالک سامنے آگیا ایمو ڈمپ کے مالک جمشید حسین کا کہنا ہے کہ گاڑی کو کسی نے نہیں روکا۔ شائع 12 نومبر 2022 03:20pm