بنگلہ دیش میں راک کانسرٹ پر حملہ، 20 افراد زخمی
راک اسٹار جیمز کو سیکیورٹی حصار میں بحفاظت پنڈال سے باہر منتقل کر دیا گیا، جبکہ ان یا ان کے بینڈ کے کسی رکن کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ملی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.