پاکستان پارک ملازم نے جان بوجھ کر شیر کا پنجرہ کھول دیا، حکام کی دوڑیں لگ گئیں عملہ نے بروقت کارروائی کی اور شیر کو بے ہوش کر کے واپس پنجرہ میں منتقل کر دیا شائع 02 فروری 2025 12:44pm
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے لیے سادہ اکثریت حاصل کرگئی، مزید 4 ارکانِ اسمبلی نے حمایت کردی