پاکستان سیلاب کے باعث موٹروے ایم فائیو 13 مقامات سے متاثر، مزید پوائنٹس خراب ہونے کا خدشہ جلال پور پیر والا کے مقام پر موٹروے پر پڑنے والا شگاف تاحال نہ بھرا جاسکا اپ ڈیٹ 21 ستمبر 2025 05:40pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب سے 112 اموات، 47 لاکھ افراد متاثر، پی ڈی ایم اے پنجاب کے دریاؤں میں پانی کی سطح کم ہونے لگی لیکن جنوبی حصوں میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ شائع 16 ستمبر 2025 06:29pm
پاکستان پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند پنجاب نے سیلاب سے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی، اب تک افراد افراد متاثر ہوئے اور کتنی اموات ہوئیں؟ شائع 15 ستمبر 2025 03:57pm
پاکستان جنوبی پنجاب میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار: تحصیل جلالپور پیروالا کے اطراف کا 90 فیصد علاقہ زیرآب سیلاب متاثرین کے لیے ریلیف پیکج کو حتمی شکل دے دی گئی، نقصان کا تخمینہ لگانے کے لیے کمیٹی بنانے کا فیصلہ اپ ڈیٹ 11 ستمبر 2025 08:57pm
پاکستان پنجاب میں سیلابی صورت حال شدت اختیار کرگئی: پنجند اور تریموں پر اونچا سیلاب، بستیاں زیرآب، ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ پی ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا جبکہ فوج اور سول انتظامیہ کو بھی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 08 ستمبر 2025 05:55pm