ملک سے فرار ہونے کا خدشہ، نظربند سابق برازیلین صدر اپنی رہائش گاہ سے جیل منتقل
بولسونارو کے وکیل سیلسو ولاردی نے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کی تاہم انہوں نے کسی وجہ کا حوالہ نہیں دیا۔ رائٹرز
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.