شارجہ: بھارتی خاتون نے جہیز کے طعنوں، اور سُسر کے ظلم سے تنگ آکر ڈیڑھ سالہ بیٹی کو مار کر خود کشی کرلی
سُسر جنسی استحصال کرتا رہا، اور شوہر نے اس بات پر بھی باپ کو درست قرار دیا اور کوئی ایکشن نہ لیا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.