بلوچستان: ریلوے ٹریک دھماکا، جعفر ایکسپریس کی 6 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں دھماکے کے وقت جعفر ایکسپریس کوئٹہ سے راولپنڈی جا رہی تھی شائع 10 اگست 2025 11:10am