فتنۃ الہندوستان سے وابستہ جعفر ایکسپریس حملے کے ماسٹر مائنڈ کی افغانستان میں ہلاکت ہلاک دہشتگرد مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر کی حیثیت رکھتا تھا شائع 20 ستمبر 2025 02:45pm